اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بھوربن کے لاکرز کا صفایا ہو گیا۔مقدمہ درج

پی سی بھوربن کے لاکرز کا صفایا ہو گیا۔مقدمہ درج

ہوٹل پرل کانٹینینٹل (پی سی) بھوربن مری میں چور گھس گئے۔
چور ‏مہمانوں کے رومز میں لاکرز میں رکھی نقدی غائب کرنے لگے۔

مبینہ طور پر ہوٹل کا اپنا ہی ملازم ملوث نکلا جسے پکڑ کر مزید تفتیش کیلئے پھگواڑی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں گلیات میں سیاحوں کا رکشہ حادثے کا شکار۔ایک نوجوان جاں بحق
‏پی سی کے چیف سکیورٹی افسر کرنل ریٹائرڈ اسد شاہ بخاری نے ایک مبینہ چور پکڑ کر پھگواڑی پولیس حوالے کیا اور مقدمہ درج کرایا۔
ملزم کا تعلق دیول بازار سے بتایا جاتا ہے۔

later

 

پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481