اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فلسطینی وزیر کار حادثے میں جاں بحق

فلسطینی وزیر کار حادثے میں جاں بحق

فلسطینی وزیر کار حادثے میں جاں بحق

فلسطینی اتھارٹی کے محروسین اور سابق قیدیوں کے امورکے وزیر قدری ابوبکر مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ہفتے کے روز ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں کالی آندھی کو شکست،ورلڈکپ 2023سے باہر

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اس حادثے میں دو اور فلسطینی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔

ابوبکر جنوری 1953 میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 2019 سے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر تھے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے ابوبکر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ اور فلسطینی عوام سے بھی تعزیت کی ہے۔
انھوں نے ابوبکر کے ’’قابل احترام اور حب الوطنی کے کام‘‘کی تعریف کی

اورکہا کہ انھوں نے ہمیشہ ’’فلسطینی نصب العین کا دفاع‘‘کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481