اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم شہباز شریف فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئے

Prime Minister Shahbaz Sharif along with his family reached Murree

وزیراعظم شہباز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے مری پہنچ گئے ہیں۔
وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچے ہیں، جہاں شہباز شریف کے ہمراہ ان کی فیملی بھی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف اپنی فیملی کے ساتھ مری میں قیام کریں گے۔
دوسری جانب اسلام آباد پولیس کی جانب سے سیاحوں کو کنٹرول کرنے کے لیے گاڑیوں کا مری میں داخلہ عارضی طور پر بند کردیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹریفک الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ

راولپنڈی پولیس نے مری میں داخلے کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیاحوں کے مری داخلے پر پابندی، گاڑیوں کی لمبی قطار یں

اسلام آباد اور مری کے درمیان واقع 17 میل ٹول پلازہ سے گاڑیاں واپس بھیجی جارہی ہیں

۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ بندش عید کی تعطیلات کے دوران ہل اسٹیشن پر آنے والے سیاحوں کے بھاری بہاؤ کو منظم کرنے کے لیے

ایک عارضی اقدام کے طور پر عائد کی گئی ہے۔ شہری معلومات کی بنیاد پر اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں

، رش کو کم کرنے اور شہریوں کی سہولت کے لیے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481