Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے اضافہ

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے اضافہ

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے اضافہ
حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کا اضافہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:۔ناٹنگھم، شاہین آفریدی کی ایک اوور میں 4 وکٹیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا

اور بتایا کہ یکم جولائی سے 15 جولائی کی رات تک ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے قیمتیں کم سے کم رکھنے کی سفارش کی تھی

یہ بھی پڑھیں  پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد

جس پر وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے

جس کی وجہ سے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف دے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481