جہلم (کوہسار نیوز)جہلم میں ایڈیشنل سیشن جج راجہ مبین بیٹے، بھانجے اور بہنوئی سمیت چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ جہلم کےعلاقے سوہاوہ میں پیش آیا ہے۔جس میں چار افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج راجہ مبین عید کی چھٹیاں گزارنے کیلئے اپنے آبائی گھر سوہاہ آئے ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ سانحہ نو مئی پر پاک فوج میں اعلٰی سطح پر بڑی تادیبی کارروائیق
ایڈیشنل سیشن جج راجہ مبین کیانی کےایک بیٹےکی عمر16سال جبکہ دوسرابیٹا18سال کا تھا ۔
راجہ مبین صاحب مظفرگڑھ میں ایڈیشنل سیشن جج تعینات تھے
جج انکے دو بیٹوں اور بہنوئی کی لاشیں نکال لی گئیں۔.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تمام شہری نہانے کےلئے ڈیم میں اترے
جو گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے سنبھل نا سکے اور جاں بحق ہو گئے،
