اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لورہ چنالی کے مقام پرکار خوفناک حادثے کا شکار۔3 افراد جاں بحق

WhatsApp Image 2023 02 25 at 21.26.41

ایبٹ آبادتحصیل لورہ میں چنالی کے مقام پرموڑ کاٹتے ہوئے کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

اس حوالے سے موصولہ تفصیلات کے مطابق  کے  ٹویوٹا کرولا گاڑی جس میں ڈرائیور سمیت چار افراد سوار تھے، لورہ کے علاقے چنالی میں  دشوار گزار پہاڑی سفر کے دوران سفر کے دوران موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کئی فٹ بلندی سے گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد توقیر،افتخار اور شبیر ساکنان چنالی جان بحق ہو گئے، جبکہ چوہدری مشتاق نامی مسافر شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد نے ایک زخمی سمیت 3 نعشوں کو لورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481