اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد میں سوزوکی ٹرک تصادم، 11 افراد زخمی

WhatsApp Image 2023 06 21 at 01.23.12

ایبٹ آباد میں  نواں شہر سٹیڈیم کے قریب سوزوکی اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نےنتیجے میں خواتین سمیت 11افراد زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گۓ ۔ حادثے کے نتیجے میں جن زخمیوں کی شناخت ہوئی ہے ان میں

56سالہ نوید احمد ولد حاجی احمد
80سالہ مریم بی بی
76سالہ محمد نعیم
32سالہ شازیہ بی بی
45سالہ کوثر بی بی
80سالہ یاسمین بی بی
40سالہ شہزاد
70سالہ محمد عرفان
47سالہ محمد جمیل
56سالہ ولیداد  شامل ہیں, ریسکیو 1122  نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
*


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481