اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امارات میں نجی شعبے کوعید کی 6 چھٹیاں ملیں گی

WhatsApp Image 2023 06 20 at 15.35.03

متحدہ عرب امارات  میں عیدالاضحیٰ پر نجی شعبے کیلئے 6 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو منگل 27 جوں سے جمعہ 30 جون (9 سے 12 ذوالحج) تک ہوں گی ۔ ان کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات بھی ہوں گی یوں یہ چھٹیاں 8 ہوجائیں گی ۔ اس میں اگر پیر کی چھٹی بھی شامل کرلی جائے تو پھر اس سے قبل آنے والے اختتام ہفتہ کی دو تعطیلات کے سبب چھٹیاں 9 ہوجائیں گی۔
یہ رواں سال کی معاوضہ کے ساتھ سب سے طویل چھٹیاں ہوں گی یعنی یہ  تنخواہ والی چھٹی ہوگی۔ واضح رہے کہ امارات میں عیدالاضحیٰ بدھ 28 جون کو منائی جارہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481