اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ماں باپ کا قاتل فرار ہوتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار

df804ec3 67e2 413f 9a67 9fa7b797f562

ماں باپ کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ملزم کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ، اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کےمطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو آف لوڈ کر کےگرفتار کر لیا۔

ملزم شاہ رومی تھانہ ٹوپی، صوابی پولیس کو مطلوب تھا اور اس نے ماں باپ کو قتل کرنے کے بعد دبئی فرار ہونے کی کوشش کی۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم نے فلائٹ نمبر PK211 سے دبئی فرار ہونے کی کوشش کی جس پر اسے اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار کر کے صوابی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481