اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موٹروے پرفیول ٹینک پھٹنے سےخوفناک حادثہ 5 افرادجاں بحق

خیرا گلی کےقریب سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ

پنڈی بھٹیاں کے قریب کار کا فیول ٹینک پھٹنے سے خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اوور ٹیکنگ کے دورن کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں خوفناک دھماکے کے ساتھ  کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا۔موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ،تاہم آگ کی شدت کے باعث مسافر جانبر نہ ہو سکے۔

جاں بحق ہونے والوں میں علی مہدی، رحمت اللہ، علی خان، نشان احمد اور ساجد علی شامل ہیں، پانچوں افراد کا تعلق ساہیوال سے بتایا جاتا ہے، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481