اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھینس موٹر وے پر چڑھ گئی، مالک کیخلاف مقدمہ درج

download

راولپنڈی کی حدود میں بھینس موٹر وے پر چڑھ گئی، جس پر  پولیس نے بھینس کے  مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،

راولپنڈی کے تھانہ چکری کو انسپکٹر موٹر وے پولیس رضوان شفقت نے بتایا کہ وہ موٹروے پر گشت پر مامور تھے کہ لوکیشن نمبر 314 نارتھ ایک بھینس برنگ سیاہ پائی گئی، بھینس کے  مالک عبد الرحیم نے موٹروے پر سرکاری جنگلا کراس کرا کے بھینس کو موٹروے پر چڑھایا تھا،اس طرح اس  نے عام لوگوں کے جان و مال کو خطرہ میں ڈالا  اور ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کیا۔ انسپکٹر کے مطابق اس نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ بھینس کو گھیرا ڈال کر قابو کیا، پولیس نے تحریری شکایت پر  مقدمہ درج کر لیا،


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481