اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بکوٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ،گھر دب گیا، مکین محفوظ

446b9c48 ac9d 41bb ba90 2101c15b96b2

بکوٹ(نوید اکرم عباسی ) تھانہ بکوٹ کی حدود مجہوہاں یونین کونسل نمبل میں بارش کے بعد اچانک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں باسط قدیر نامی شخص کا مکان ملبے تلے دب گیا ، اطلاع ملنے پر بکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کی۔
تھانہ بکوٹ  کے ایس ایچ او سردار نازک محمود کی نگرانی میں ان کی پولیس ٹیم کے جوان بروقت مدد کیلئے پہنچ گئے  اور اہلیان علاقہ کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس طرح متاثرہ گھر کے مکینوں کو محفوظ مقام پر پہنچادیا گیا۔
مکان گرنے کے نتیجے میں  گھر کے  تمام افراد  بروقت ریسکیو کر لئے گئے جبکہ متعدد مویشی دب  جانے کی اطلاع ملی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481