اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یو سی پلک کا نوجوان پستول صاف کرتےگولی لگنےسے جاں بحق

063e981f 6105 4272 a6de 5a34bab1f311

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں یوسی پلک دروازہ سے تعلق رکھنے والے فریدعباسی مرحوم  کا جواں سالہ  بیٹا ثاقب فریدعباسی گولی لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے ملنے والی
ابتدائی اطلاعات  کے مطابق ثاقب فرید صادق آباد میں واقع اپنے گھر میں اپنا ہی پستول صاف کر رہے تھے کہ اپنے ہی ہاتھ سے گولی چل گئی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ،انہیں   فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ کچھ ہی دیر بعد زخم کی تاب نہ لاتےہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
جواں سال موت پر علاقے کی ہر آنکھ اشکبار ہے، واضح رہے کہ مرحوم ثاقب عباسی کے والد فرید عباسی کچھ عرصہ پہلے انتقال کر گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481