اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وقار احمد چوہان ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات

1517589996202

ایف آئی اے کے ڈی جی وقار احمد چوہان کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کر دیا گیاہے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وقار احمد چوہان کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ پولیس سروس کے گریڈ 20 کے وقار احمد چوہان وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور تفتیش و تحقیق کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481