اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی کے قریب ذہنی معزور لڑکا سٹوپا پر چڑھ گیا

f59e9c46 ad4a 4606 9a94 2b9bacdd13d9

راولپنڈی کے قریب ذہنی معزور لڑکا سٹوپا پر چڑھ گیا،ریسکیواہلکاروں نے لڑکے کو بخفاظت اتار لیا، تفصیلات کے مطابق سٹوپا منکیالہ کے قریب ایک ذہنی معذور نوجوان سٹوپا پر چڑھ گیا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کیا گیا۔

ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران لڑکے کو سٹوپا سے باسکٹ سٹریچر کے ساتھ نیچے اتارا گیا،سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکا پھنس گیا تھا جس سےاس کی کمر کی چوٹ آئی،ترجمان کا کہنا ہے کہ لڑکے کی شناخت محمد سبحان کے نام سے ہوئی ہے،لواحقین کے مطابق لڑکے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جس کی وجہ سے لڑکا سٹوپا پر چڑھا تھا،لڑکے کو سٹوپا سے بخفاظت اتارنے پر موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیواہلکاروں کو خراج تحسین  پیش کیا اور ان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481