Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ماں پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

344348868 1009053490076739 5396081348362441838 n

منگلا پولیس نے والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا.
ملزم کی والدہ نے درخواست دی تھی کہ اسکا بیٹا اسے مارتا پیٹتا، گالی گلوچ اور بدتمیزی کرکے گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دیتا ہے،
منگلا پولیس نے تحفظ والدین آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا.پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481