Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موٹرسائیکل حادثات میں خطہ کوہسار کے دو نوجوان جاں بحق

WhatsApp Image 2023 04 20 at 06.27.52

گذشتہ دو روز میں موٹر سائیکل کے الگ الگ حادثات میں خطہ کوہسار کے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے اور اپنے خاندانوں کو رنج و الم میں مبتلا کر گئے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون

ایبٹ آباد سرکل بکوٹ کے گاؤں ترہٹی سے تعلق رکھنے والے محمد اشرف کا بیٹا اور سیکرٹری میرافضل کا بھتیجا محمد سفیر جو کہ پاک آرمی سے منسلک تھا، راولپنڈی 26نمبر کے علاقے میں موٹرسائیکل حادثے کے نتیجے میں دنیائے فانی سے کوچ کر گیا۔خاندانی  ذرائع کا کہنا  ہے کہ محمد سفیر کی کچھ عرصے بعد شادی ہونے والی تھی۔

89141146 0724 4cb6 96e2 bbb7b7eb483a 91292713 f880 4416 8d9e dfa785edb499

دوسرا المناک حادثہ مری کے قریب پیش آیا جب یوسی پوٹھہ شریف جنڈالہ کے رہاٸشی دربار ہوٹل علیوٹ والے رضوان عباسی کا بیٹا اور حافظ عثمان کا جواں سالہ بھتیجا اشارِب رضوان پیپر دینے کی غرض سے مری جارہا تھا کہ ہدوٹ کے مقام پر ٹویوٹا ہاٸی ایس سے ایکسیڈنٹ کے نتیجے  میں جاں بحق ہو گیا۔

5e037c5e c9e2 4a0a 9762 13aa7333ddd7 9a4dab48 4528 4559 9f79 2a87c6f74544


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481