اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت نے رات کو پھر پٹرول بم گرادیا،مزید 10 روپے مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 

حکومت نے ماہ مبارک میں عوام پر رات کو پھر پٹرول بم گرادیااور نئے فیصلے تحت پٹرول مزید 10 روپے مہنگا کردیا گیا جسے  آئی ایم ایف کے دباؤ کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ اس فیصلے سے  مہنگائی کی نئی لہر آ سکتی ہے۔

اس حوالے سے  رات بارہ بجے کے قریب  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہو جائے گی جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔۔انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ کا کہناتھاکہ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت  برقرار رہے گی۔

98971d8d 13dc 43b1 aaf3 efeb69ecc125پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا چارٹ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481