اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں شوہر نے بیوی کو سوتے میں گولی مار دی

مری میں فائرنگ سے بیروٹ کا نوجوان زخمی

اسلام آباد میں خاوند نے سحری کے بعد کمرے میں سوئی بیوی کے منہ پر گولیاں مار کر قتل کردیا،تھانہ نیلور میں فرخ شہزاد نے مقدمہ درج کروایا کہ اسکے والد یونیورسٹی سے ریٹائرڈ ہیں اور ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے ،

گذشتہ روز  اس کے والد گلفراز نے کمرے میں سوئی ہوئی اپنی بیوی پر فائرنگ کر دی،  مدعی مقدمہ کے مطابق گولیاں والدہ کے چہرے پر لگی جو موقع پر جاں بحق ہوگئیں، واقعے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481