اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولیا گرلز سکول میں پانی کا مسئلہ حل ہو گیا

272c74cc 42dd 416d 998b ef06e5efe524

مولیا گرلز پرائمری سکول کی طالبات کےلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیاہے جس کیلئے ایثار کی بڑی مثال سامنے آئی ہے جو دیگر لوگوں کیلئے بھی قابل تقلید مثال ہے۔

چئیرمین ویلج کونسل مولیا افتخار عباسی اور علاقے کی معروف سماجی شخصیت اعتبار عباسی نے ذاتی جیب سے پانی کے منصوبے کیلئے رقم مہیا کر دی ہے۔جس پر علاقے کے عوام نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481