اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی

3f22c3a8 e8de 415f 8386 0b8c237491c7

ایبٹ آباد(نوید اکرم عباسی )
ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کیا۔
مانگل پولیس نے شہری کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش پر بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے سرغنہ سرمد شاہ سکنہ مانسہرہ کو اسلحے اور گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے بانڈی ڈھونڈاں میں دلاور نامی شہری کی زمین پر ناجائز قبضے کی کوشش کی، جس پر شہری نے ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل سے قانونی کاروائی  درخواست کی تھی ۔نو تعینات ایس ایچ مانگل علی خان جدون نے کارروائی کرتے ہوئے
بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے سرغنہ سرمد شاہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے  سے کلاشنکوف ، پستول اور سینکڑوں کی تعداد میں کارتوس برآمد کرتے ہوئے، تھانہ مانگل میں زیر دفعات 447/386 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاذ کردیا ہے،


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481