اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حویلیاں میں دو دکانداروں کےدرمیان جھگڑا۔ایک بھائی قتل دوسرازخمی

214316b8 b8e4 473b a1b2 43d5fffd6824

حویلیاں میں دو دکانداروں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک بھائی قتل  جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق  دونوں دکانداروں کے درمیان جھگڑے کی وجہ دکان کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے۔

جھگڑے کے نتیجے میں تنویر  ولد ریاض گولی لگنے سے موقع پر جانحق ہو گیا جبکہ

مقتول کا بھائی عمران شدید زخمی ہو گیا  جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481