اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مردان میں دہشت گرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

ctd

مردان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشتگردی کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ جوابی فائرنگ میں  مطلوب دہشت گرد بھی مارا گیا۔

سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق سری بہلول خٹکو کلی مردان میں  یہ واقعہ پیش آیا جہاں جمعہ کے روز پولیس کو مطلوب  ایک دہشت گرد مولانا فواد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مسجد کی اوپری منزل میں واقع اپنے کمرے کے ساتھ پولیس اہلکار کو قتل کیا اور نیچے موجود پولیس اہلکاروں پر بھی فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے مولوی فواد بھی مارا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مولانا فواد پولیس کو دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481