اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومتی اتحاریوں کا اہم اجلاس آج طلب

2322149 apdm 1652549277 380 640x480 1

حکومتی اتحادیوں نے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کرلیا،جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے ہوگا۔اجلاس  میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے بعد اہم امور کے حوالے سے فیصلے ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں  خاص طور پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کی  سماعت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی جس کی روشنی میں مشاورت کے ساتھ اہم امور طے کئے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481