اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہ بلوط کے پھل کو کارآمد بنانے کیلئے آگے بڑھیں

WhatsApp Image 2023 04 01 at 03.09.05

دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں آٹھ اقسام کے شاہ بلوط کے درخت پائے جاتے ہیں-
جب تک ان تمام اقسام کے پھلوں سے تیل حاصل کرکے ان کا ٹیسٹ نہ کروالیا جائے، اور مختلف اداروں سے اس کی منظوری حاصل نہ کرلی جائے اس وقت تک بڑے پیمانے پر اس کے تیل کی مارکیٹنگ نہیں کی جاسکتی، گو کہ دنیا کے بعض ملکوں میں زمانہ قدیم سے اسے بطور خوردنی تیل استعمال کیا جاتا رہا ہے-
براہ کرم ستمبر کے مہینے میں اپنے اپنے علاقوں سے ہمیں اس کے پھل بھیجیں اور پتوں کی تصاویر بھی- ان شاء اللہ ہم مختلف اقسام کی تصدیق بھی کروائیں گے اور تیل نکال کر ٹیسٹنگ بھی کروائیں گے-
یہ بہت ہی بڑا اور قومی مفاد کا منصوبہ ہے.

b04f1d85 0040 43bb b8e6 8e3d39aa937a WhatsApp Image 2023 04 01 at 03.03.11

شاہ بلوط کے پھل سے
1- کھانا پکانے کا تیل حاصل کیا جاسکتا ہے
2- کافی کا بہترین متبادل بنایا جاسکتا ہے
3- تیل نکالنے کے بعد بچ جانے والی کھل سے جانوروں کی خوراک بنائ جاسکتی ہے
4- بعض اقسام سے بہترین قسم کا ڈیزل بنایا جاسکتا ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481