اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نادرا آفس مانسہرہ میں جعلی شناختی کارڈ بنواتےہوۓ دو نوسرباز گرفتار

WhatsApp Image 2023 03 12 at 04.52.34

مانسہرہ(کوہسار نیوز) نادرا آفس مانسہرہ میں جعلی شناختی کارڈ بنواتے ہوۓ دو نوسرباز دھر لیے گۓ۔تھانہ سٹی میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نادرا کے ضلعی آفس میں حیدر علی ولد پرویز خان ساکن مردان نے امین اللہ نامی افغانشہری کو اپنا بھاٸی ظاہر کرکے جعلی شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی جسے نادرا حکام نے ناکام بنادیا۔دونوں نوسربازوں کو اسی وقت حراست میں لیا گیا اور تھانہ سٹی کی پولیس کو آگاہ کیا گیا۔جنہوں نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف تھانہ سٹی میں زیردفعات 419.420.468.471 مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی ہے۔مانسہرہ کے عوامی حلقوں نے زاہد اقبال خان اور ان کے عملے کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481