اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جلیل اختر عباسی اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات

WhatsApp Image 2023 03 09 at 21.06.03

ضلع مری کے معروف قانون دان  اور سابق صدرمری بار کونسل جلیل اختر عباسی ایڈوکیٹ اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیئے گئے۔

مری کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت عوامی حلقوں  کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تعینات ہونے پرجلیل اختر عباسی ایڈوکیٹ کومبارک بادپیش کی گئی ہے ،اور اس اہم عہدے پر  ان کی تعیناتی کو ضلع مری کیلئے اعزازقرار دیا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481