اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

سائفرپرجے آئی ٹی میں عمران سے 2 گھنٹے تفتیش ہوتی رہی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کردیا اور مزید سماعت کے لیے کیس فل بینچ کو منتقل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی جسے تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے پیمرا کی طرف سے جاری کردہ حکمنامے کو 13 مارچ تک معطل کرتے ہوئے کیس فل کورٹ میں سماعت کے لیے دوبارہ بھیجنے کا حکم دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481