اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

DE22 crime Women 01col

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے نوٹس پر پولیس نے  گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے
دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں عامر، ذیشان شانی اور ساجد شامل ہیں۔ ان میں سے دو گرفتار ملزمان ذیشان شانی اور عامر سگے بھائی ہیں۔

گرفتار ملزمان نے ڈکیتی کی 4وارداتوں میں خواتین سے زیادتی کی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملزمان قانون کے مطابق قرارواقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے اور متاثرہ خواتین کو انصاف دلانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائےگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481