اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضمنی الیکشن، 176 پولنگ سٹیشنز میں پی ٹی آئی آگے

ضمنی الیکشن، 176 پولنگ سٹیشنز میں پی ٹی آئی آگے

راجن پور( کوہسار نیوز) راجن پور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخاب کیلئے ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہو گیا

جبکہ حتمی نتائج کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

237 میں سے 176 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا

جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محسن لغاری 68088 ووٹ لیکر آگے ہیں

جبکہ مسلم لیگ (ن) کے عمار لغاری 38147 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخاب کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا

3 لاکھ 79 ہزار 204 کے قریب ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481