اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خونی کھیل نے سیالکوٹ میں نوجوان کی جان لے لی

خونی کھیل نے سیالکوٹ میں نوجوان کی جان لے لی

سیالکوٹ (کوہسار نیوز)خونی کھیل پتنگ بازی نے سیالکوٹ میں نوجوان کی جان لے لی۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ایمن آباد روڈ پر 22 سالہ غلام حسین گلےمیں ڈور پھرنے سےجا ں بحق ہو گیا ہے ،
ایک اور واقعہ نیکا پورہ کے علاقہ میں پیش آیا

جہاں عبدالصبور نامی شہری گلے میں دوڑ پھرنے سے زحمی ہو گیا۔
سیالکوٹ میں پولیس کی جانب سے مقدمات گرفتاریاں بھی بے سود،عوامی بے حسی کا عمل جاری ہے،

پتنگ بازی کے علاوہ ہوائی فائرنگ کے متعدد واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہی

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481