اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جیل بھرو تحریک ،ملتان سے کوئی بھی کارکن گرفتار نہ ہو سکا

jail

ملتان ( کوہسار نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت ملتان سے پی ٹی آئی کا کوئی بھی کارکن گرفتار نہ ہوسکا۔
تفصیلات کےمطابق پولیس پارٹی کارکنان کو گرفتار کرنے ہی نہ آئی، کارکنان بغیر گرفتاری کے ہی واپس روانہ ہو گئے
پارٹی کارکنان گرفتاری کی خواہش رکھنے والے کارکنان کو ہار پہناتے رہے
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب نے گرفتار کرنے کے لئے 10 منٹ کا الٹی میٹم بھی دیا لیکن وہ بھی کام نہ آیا
، جس پر پارٹی رہنماوں نے اگلے ہفتہ کارکنان کو دوبارہ گرفتاری دینے کے لئے آنے کا کہہ دیا ہے ۔
پی ٹی آئی ملتان کے 10 رہنماؤں سمیت 200 کارکنان نے آج گرفتاریاں دینی تھیں
پی ٹی آئی کارکنان صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی قیادت میں نواں شہر چوک جمع ہوئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481