اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تعلیمی اداروں کے نوجوان گینگ بنا کر بدمعاشی کرنے لگے

2 6

لاہور(کوہسار نیوز)تعلیمی اداروں کے نوجوان گینگ بنا کر بدمعاشی کرنے لگے ،گینگ کو102 کے نام سے آپریٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طالب علموں پر مشتمل گینگ مختلف سکولوں کے باہر لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بناتاتھا
تشدد کی ویڈیوز سامنے آ گئیں ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جاتاتھا،

تشدد کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے خوف و ہراس پھیلایا جاتاتھا۔
گینگ کے خلاف گلبرگ میں ایک نوجوان پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج ہے
ملزمان نے حیات نامی طالب علم کو سنوکر کلب میں تشد د کا نشانہ بنایاتھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481