Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خضدارمیں دھماکا،ایک اہلکار جاں بحق،3 زخمی

خضدارمیں دھماکا،ایک اہلکار جاں بحق،3 زخمی

خضدار ( کوہسار نیوز)خضدار میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق،3 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جھالاوان کمپلیکس کے ایریا میں ایس ایس پی خضدار کے سکواڈ پر بم دھماکہ ہوا ہے،

ایس ایس پی کا ڈرائیور محمددین موقع پر جاں بحق ہو گیا3
جبکہ3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں،شدید زخمیوں میں عبدالسلام،عبدالطیف اور صدام شامل ہیں۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481