اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موٹروے پولیس کا ٹی،ڈی،سی اورفاروق ہسپتال کے ساتھ مفاہمتی معاہدہ

WhatsApp Image 2023 02 23 at 15.37.55
موٹروے پولیس کی طرف سے ٹی،ڈی،سی ہسپتال اور فاروق ہسپتال کے ساتھ مفاہمتی معاہدے کی تقریب منعقد کی گئی،معاہدے کا مقصد موٹروے پولیس کے افسران و ملازمین کی فلاح کرنا ہے۔ ان خیالات کااظہار ڈی آئی جی موٹروے پولیس اشفاق احمدخان نے موٹروے پولیس،ٹی ڈی سی ہسپتال اورفاروق ہسپتال کے درمیان ہونے وال ایم اوریو پر دستخط کئے جانے کے موقع پرتقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ایس پی مبشرہ جاوید نے چیئرمین ٹی ڈی سی پی ہسپتال برگیڈئیر(ر)محمداجمل خان کے ساتھ جبکہ فاروق ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرسعد کے ساتھ معاہدے پردستخط کئے،ڈی آئی جی اشفاق احمدخان نے کہا کہ موٹروے پولیس دونوں ہسپتالوں کی انتظامیہ کی ممنون ہے جنہوں نے ادارے کے افسران اورملازمین کیلئے علاج معالجہ کی سہولیات مہیا کیں اوران میں رعایت برتنے کا معاہد ہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481