اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چودھری شجاعت نے پرویز الہیٰ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

6 3

لاہور(کوہسار نیوز) پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،
پارٹی صدر چودھری شجاعت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رکنیت معطل کر دی ہے

تفصیلات کے مطابق پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پارٹی عہدہ ختم کر دیا ہے
مسلم لیگ ق نے فیصلے سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط بھی ارسال کر دیا ہے ۔

مسلم لیگ ق کی جانب سے خط میں کہا گی ہے کہ جماعت کو کسی اور جماعت میں ضم کرنے کے معاملے پر پرویز الہی کو شو کاز جاری کیا گیا تھا
جس کا 7 روز میں جواب نہیں دیا گیا ، پرویز الہی نے 26 جنوری کو لاہور میں غیر آئینی اجلاس بلا کر پارٹی کی قیادت کو برخاست کرنے کی کوشش کی
پرویز الہی نے پارٹی کے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں ، پرویز الہی نے اپنے عمل سے پارٹی کو نقصان پہنچایا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481