اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(  کوہسارنیوز)شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی،

زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی،
چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،شب برات 8 مارچ کو ہوگی
سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا
اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481