اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بحریہ کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد

پاک بحریہ کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد

کراچی (کوہسار نیوز) پاک بحریہ کی کثیرالملکی میری ٹائم مشق امن 23 کی اختتامی تقریب شمالی بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر، سیکرٹری دفاع،

گورنر سندھ اور چیف منسٹر سندھ بھی تقریب میں شریک تھے
ترجمان پاک بحریہ مشق امن 23 کی اختتامی تقریب میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سروسز چیفس نے بھی شرکت کی
ترجمان پاک بحریہ بحیرہ عرب میں موجود پاک بحریہ کے جہاز پر آمد پر امیر البحر نے وزیر اعظم پاکستان کا استقبال کیا
وزیراعظم پاکستان کو امن مشقوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی
مشق میں شریک بحری اور ہوائی جہازوں نے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی
آٹھویں کثیر الملکی میری ٹائم مشق امن چھ روز تک جاری رہی جس میں 50 سے زائد ممالک شریک تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481