اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کوہسار نیوز)وزارت خزانہ نے فنانس بل کل پارلیمنٹ پیش کرنے کا اعلان کردیاہے۔

جبکہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے، پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی  9 بج کر 25 پر ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

فنانس بل سے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی تھی۔

صدر مملکت نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا ئے تھے

اور اسے بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تجویز دی۔

اس کے بعد وفاقی حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481