اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اراضی کیس،رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ مل گئی

اراضی کیس،رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ مل گئی

لاہور (کوہسار نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو اراضی کیس میں کلیئر کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ مل گئی ,ضلع کونسل چکوال کے تین افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کر دی گئی ۔
سابق رجسٹرار کلر کہار مقبول حسین،شبیر احمد،شیر علی نے خلاف ضابطہ رجسٹریاں کی

اینٹی کرپشن رپورٹ تین رکنی جے آئی ٹی کو رانا ثناء اللہ کیخلاف ٹھوس شواہد نہ مل سکے ۔
رانا ثناء اللہ پر کم رجسٹری فیس ادا کرنے کا بھی الزام ثابت نہ ہوا
اینٹی کرپشن نے ڈراپ آرڈر روالپنڈی ریجن کو بھجوا دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481