اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت

news 1676130425 1995

لاہور( کوہسار نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی و رہنما شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔
گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے 5 نئے معاونین خصوصی تعینات کئے تھے جن میں رکن قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز، قیصرشیخ، محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان شامل تھے۔
شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی اور کہا کہ پارٹی کی شکرگزارہوں عزت سے نوازا، ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پالیسی ایڈوائزر فار ویمن کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے انجام دوں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481