اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان کے علاقہ میں خودکش حملہ،3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقہ میں خودکش حملہ،3 اہلکار شہید

 

شمالی وزیرستان( کوہسار نیوز)امن کے دشمنوں کا ایک اور وار چل گیا، شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 اہلکار شہید اور22 زخمی ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں کجھوری کے قریب ایم پی سی کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ، حملے میں تین اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوئے

خودکش حملہ ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے اہلکاروں کو لےجانی والی دو گاڑیوں پر کیاگیا۔

خودکش حملے میں 7 ایف سی اہلکار جبکہ پیٹرولیم کمپنی کے 15 افراد زخمی ہوئے، خودکش حملہ آور زرنج رکشہ میں بیٹھا ہوا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481