اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترکیہ میں 6 دن کے بعد ملبے تلے دبی بچی عائشہ بازیاب

b

ترکی(کوہسار نیوز)ترکی کے شہر قہرمان مرعش میں ہفتے کے روز 6 دن سے ملبے تلے دبی 7 سالہ بچی عائشہ کو کامیابی سے نکال لیا گیا۔ یہ ریسکیو آپریشن العربیہ چینل پر لائیو پیش کیا گیا۔
ریسکیو آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا جس کی لمحہ بہ لمحہ تفصیلات دنیا بھر سے لاکھوں ناظرین نے العربیہ چینل پر براہ راست دیکھیں۔

بچی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے عائشہ سے چند گھنٹے پہلے اس کی 11 اور 8 سالہ دو بہنوں کو بھی ملبے تلے سے نکالا تھا۔

تلاش سے قبل بچی کے چچا اور دادا نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ [عائشہ] زندہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481