اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آبادکےقریب آتشزدگی کادردناک واقعہ،گھرکے4 افرادجھلس کرجاں بحق

3a16c9a1 bbc8 48c3 9570 a63edcca5194

ایبٹ آباد کے قریب ٹھنڈیانی روڈ گلی بڑیاں کے مقام پر گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گرنے سے عورتوں بچوں سمیت 4افراد جھلس کر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاوع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔

جاں بحق ہونے والوں میں ثمینہ بی بی عمر 40 سال۔معین 22 سال، 15 سالہ منیب اور 23 سالہ
منیبہ شامل ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جائےجادثہ پر گاڑیوں کا راستہ نہ ہو نےکی وجہ سے ریسکیو ٹیموں نے پیدل سفر کر کے امدادی کارروائی مکمل کی،لواحقین نے امدادی ادارے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ شارٹ سرکٹ سے ہوا ہے، ہم تدفین کا عمل خود مکمل کریں گے۔

60559f7e 022d 48ba 8cdc b760fb137437آتشزدگی سےتباہ گھرکا ایک فردواقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے

واضح رہے کہ دو روز قبل بھی ایبٹ آبادمیں سبزی منڈی کے قریب ایک گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس  کے نتیجے میں 4 کم سن بہن بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ خاندان کے  چار افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481