اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی پی او ایبٹ آباد  کی ذیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس

4321af05 e1e9 4566 bc61 fe3453a220bc

ایبٹ آباد(نوید اکرم عباسی )
ڈی پی او ایبٹ آباد  کی ذیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا تھانہ وائز جائزہ لیا اور پولیس افسران کو ضروری ہدایات دیں

اجلاس میں ایس پی ہیڈکوارٹرز جمیل اختر ، جملہ ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی

اس موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی ایس پی گلیات سراج خان ، ایس ایچ او بگنوتر دلپزیر خان ، ایس ایچ او بکوٹ نصیر خان اور ان کی ٹیم کو تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ سے نوازا گیا۔
اجلاس کے دوران ڈی پی او ایبٹ آباد نے جملہ افسران کو امن و امن کے قیام ، عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے ، منشیات فروشوں سمیت دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایات دیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481