اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈپٹی کمشنر ضلع مری احمدحسن رانجھا تبدیل

74680704 107814010658773 3075327687812710400 n
ڈپٹی کمشنر ضلع مری احمدحسن رانجھا کومری سے تبدیل کرکے لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جبکہ ڈی سی مری کیلئے فی الوقت کوئی نئی تعیناتی نہیں کی گئی ہے،
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کوڈی سی مری کااضافی چارج دے دیا گیا، واضح رہے کہ پنجاب میں نگران حکومت کے قیام کے بعد افسران کی تبدیلیوں کاعمل تیز کردیاگیا ہے۔ اس سے قبل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری فرازاحمدکو بھی مری سے تبدیل کردیاگیا تھا جس کے بعد  ڈی پی اومری کااضافی چارج بھی سی پی اوراولپنڈی کے پاس ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481