اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں داماد نے سسر اور سالے کو قتل کر ڈالا

679206 73434783

نیومری تھانہ کی حدود بھنتی میں فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق نیو مری کے علاقہ بھتنی میں گھریلو رنجش کے باعث داماد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے 70 سالہ باپ گلفراز ولد اللہ دتہ اور 40 سالہ ابرارولد گلفراز موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی رپورٹ مکمل کرنے کے بعدنعشوں کو فرانزک ٹیم کے معائنے اور شواہد اکٹھے کرنے کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا۔ قانونی کاروائی کرنے کے بعد پولیس نے نعشوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری منتقل کردیا،

دوسری طرف آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے اس واقعے کانوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او مری کو ملزم کی فوری گرفتا ری کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481