اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

 

اسلام آباد(کوہسار نیوز) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔
ذرائع کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے،

پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے پر سوچ بچار کر رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پرویز مشرف کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481