Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرینگے، آرمی چیف

دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرینگے، آرمی چیف

پشاور(کوہسار نیوز)اآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ہم ایک قوم کے طور پر ساتھ مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کریں گے

اور پائیدار امن یقینی بنانے کا مقصد حاصل کر کے رہیں گے۔

انشا اللہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور پولیس لائن دھماکے کے مقام کا دورہ کیا

،آرمی چیف پولیس کے جوانوں اورافسروں سے ملے

آرمی چیف نے خیبر پختونخوا پولیس کی بہادری اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کے پی پولیس دہشت گردی کی جنگ کے اگلے محاذ پر لڑنے والی ایک بہادر فورس ہے

آرمی چیف نے خیبر پختونخوا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بلند عزم کو سراہااور مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہدائے پولیس کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

آرمی چیف نے کہاکہ ہم ایک قوم کے طور پر ساتھ مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کریں گے اور پائیدار امن یقینی بنانے کا مقصد حاصل کر کے رہیں گے۔انشا اللہ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481