اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پوٹھوہاری کو زبانوں کی فہرست سے خارج کرنے پرنادرا کو دوبارہ نوٹس

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرانے کا عدالتی حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پوٹھوہاری کو زبانوں کی فہرست سے خارج کرنےکےخلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے نادرا اور دیگر فریقین کو  دوبارہ نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ بدھ کو عدالت عالیہ نے پوٹھوہاری کو زبانوں کی فہرست سے خارج کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی،نادرا کے نمائندگان بھی  عدالت میں پیش ہوئے ۔

اس موقع پر نادرا حکام نے کہاکہ نوٹس اور درخواست کی کاپی  انہیں نہیں ملی، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا اور دیگر فریقین کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیے،عدالت نے 20 فروری کیلیے دوبارہ نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481